یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے ہفتہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ جعلی اور قابض اسرائیلی حکومت سینکڑوں جوہری وار ہیڈز کا حامل ہے۔
امیرعبداللہیان نے کہا کہ تل ابیب ہمارے مشترکہ خطے کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے اور بلاشبہ فلسطینی قوم مستقبل میں فتح حاصل کرے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تل ابیب ہمارے مشترکہ خطے کے لئے ایک سنگين خطرہ ہے۔
متعلقہ خبریں
-
صہیونی ریاست کے جرائم کیخلاف عالمی برادری کے رد عمل کی ضرورت ہے: ایران
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی نوجوان کیخلاف کھلے عام کی فائرنگ اور ان…
-
قطر ورلڈ کپ میں صہیونیوں کیخلاف عالمی نفرت
دمشق۔ ارنا- صہیونی ریاست کے حکام جو چارعرب مالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کو خوش خیالی سے دیکھتے…
آپ کا تبصرہ